: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،2مئی(ایجنسی) زیکا وائرس کی وجہ سے امریکا میں پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ واشنگٹن میں فیڈرل ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق اس وبا میں مبتلا ہونے
والا ایک ستر سالہ شہری جانبر نہیں ہو سکا ہے۔ ادھر سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی یہ وباء انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ابھی تک اس تناظر میں کوئی ویکسین بھی تیار نہیں کی جا سکی۔